Latest Govt Jobs in Badin 2023 | Today's Jobs 2023
دفتر ایگزیکٹو انجینئر اکرم واہ ڈویژن بدین
کیمپ آفس بیراج کالونی ٹنڈو محمد خان
واک انٹرویو
اس اشتہار کے ذریعے مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ امیدوار جو ٹنڈو محمد خان میں مقیم ہیں ، جنہوں نے آبپاشی اکرم واہ ڈویژن بدین کیمپ آفس بیراج کالونی ٹنڈو محمد خان میں درخواستیں جمع کرائی تھیں اور جن کا تعلق اقلیتی/ معذور / خواتین کے کوٹہ سے ہے اور وہ کسی بھی وجہ سے اس انٹرویو میں پیش نہ ہو سکے تھے، ان کے انٹرویو کی تاریخیں مندرجہ ذیل ہیں ۔
These latest Govt jobs 2023 in Badin are available for eligible candidates. Candidates having qualification required for these Latest govt jobs 2023 are encouraged to apply for these latest jobs. All the details about these jobs 2023 are given below in the advertisement.
Candidates who are willing to apply for these Govt jobs 2023 are advised to review and read all the instructions about these latest govt jobs 2023.
Details about Latest Govt Jobs in Badin 2023:
|
|
|
|
|
AM 9:00 بجے سےPM 4:00 بجے تک |
میسن مستری بی پی ایس -04 بڑھئی بی پی ایس -04 ٹنڈیل بی پی ایس -01 |
|
|
9:00 AM بجے سے PM 4:00 بجے تک |
چوکیدار بی پی ایس -01 خلاصی بی پی ایس -01 پی ڈلیومیٹ بی پی ایس -01 نائب قاصد بی پی ایس -01 ڈونکی کارٹمین بی پی ایس -01 |
|
Terms and Conditions for Latest Govt Jobs in Badin 2023:
شرائط و ضوابط
امیدوار مطلوبہ اہلیت کا حامل ہو۔
معذور شخص اقلیتوں اور عورتوں کے لئے مخصوص کوٹہ پر عمل کیا جائے گا ۔
سندھ حکومت کی طرف سے عمر کی حد میں دی گئی رعایت پر عمل کیا جائے گا ۔
نامکمل اور آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی ۔
واک انٹرویو متعلقہ ادارے کی طرف سے دی گئی تاریخوں پر لیا جائے گا اور اس میں کوئی بھی توسیع نہیں کی جائے گی ۔
Latest Govt Jobs advertisement in Badin 2023:
Latest Govt Jobs in Badin 2023 |
We update our site on daily basis. So, candidates want to join our group are requested to follow us on Facebook and on other Social Media accounts.
All Social Media Platform account links are given on the main page of our website.
0 Comments