NLC new Jobs 2023 | new Govt Jobs 2023

NLC new Jobs 2023 | new Govt Jobs 2023 

نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) کے ذیلی ادارے ہیڈ کوارٹرز ٹانگ این ایل سی کو پاکستان بھر میں جی ٹی روڈ پر واقع نال پلازوں پر درج ذیل سٹاف کی

خدمات درکار ہیں۔

These National Logistic Cell (NLC) jobs 2023 are available now for interested and eligible candidates. Candidates having qualification, requires for these govt jobs 2023 can apply before the last date. All the details about these govt jobs 2023 including each and everything are given below  in the advertisement.

Details about NLC new Jobs 2023 | new Govt Jobs 2023:

 معیار


 نام آسامی


 نمبر شمار


 پاکستان آرمی سے ریٹائر ڈھو بیدار میجر، آنریری لیفٹینٹ، آنریری کیپٹن۔ عمر کی بالائی حد 55 سال ہے۔

خواه: -/50,000 .Rs


 ٹول پلازہ مینجر


 01

 پاکستان آرمی سے ریٹائر ڈ صو بیدار۔ عمر کی بالائی حد 55 سال ہے ۔ تنخواہ: -/34,310 .RS


 اسٹنٹ ٹول پلازہ مینجر


 02

 پاکستان آرمی سے ریٹائر ڈ نائب صوبیدار/ حوالدار۔ عمر کی بالائی حد 50 سال ہے۔ متنخواہ: 29,131 .RS


 شفٹ انچارج


 03

 پاکستان آرمی سے ریٹائرڈ سپاہی تا لانس حوالدار جن کی ریٹارمنٹ کی مدت دسمبر 2018 سے بعد کی ہو اور


جسمانی طور پر صحت مند ہوں ۔ عمر کی بالائی حد 48 سال ہے۔ تنخواہ: - 26,303 .RS


 سکیورٹی گارڈ


 04


ٹیسٹ انٹر ویو مورخہ 29 مئی تا1 جون 2023 ( صبح 11 بجے سے دن 2 بجے تک) ایچ آر برانچ ، ہیڈ کوارٹرز ٹانگ این ایل سی (سواں

کیمپ ) راولپنڈی میں منعقد ہوں گے۔ رجر یشن صبح 09 بجے سے 10:30 بجے تک ہوگی۔ ریٹائرڈ جے سی اوز اور سولجرز اپنی ڈسچارج بک کی فوٹو کاپی ، ایک عدد تصویر اور شناختی کارڈ کی کاپی لازمی ساتھ لائیں۔

ج ٹیسٹ انٹرویو کیلئے کوئی TANDA نہیں دیا جائے گا۔ این ایل سی کو کسی بھی مرحلے پر بھرتی کے عمل کو منسوخ اردو بدل کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

جن امیدواران نے پہلے ٹیسٹ انٹرویو دیا ہو ہے وہ دوبارہ اپلائی نہ کریں اور جو امید داران ایک بار این ایل سی کی سروس کر چکے ہیں وہ بھی

دوبارہ اپلائی نہ کریں۔

NLC new Jobs advertisement 2023:

NLC new Jobs 2023 | new Govt Jobs 2023
NLC new Jobs 2023 | new Govt Jobs 2023 



All these govt jobs 2023 are available for the eligible candidates. Candidates  want to apply for these Latest Govt jobs 2023 can apply before the last date. All the details about these New jobs 2023, terms and conditions, and the applying procedure for these latest govt jobs 2023 are given below in the advertisement. 

We update our site on daily basis. So, candidates want to join our group are requested to follow us on Facebook and on other Social Media accounts. 

All Social Media Platform account links are given on the main page of our website.



-

Post a Comment

0 Comments