Latest Govt Jobs 2023 in KPK | jobs in KPK 2023

Latest Govt Jobs 2023 in KPK | jobs in KPK 2023  

سرکاری نوکری میں میرٹ، شفافیت اور یکساں مواقعوں کی فراہمی کے لئے سرگرم عمل ادارہ

اشتھار برائے بھرتی

خیبر پختونخواہ کا ڈومیسائل رکھنے والے موزوں امیدواروں سے اپنے متعلقہ ضلع میں فرائض سرانجام دینے کیلئے درج ذیل آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

All these govt jobs 2023 in KPK are available for the eligible candidates. Candidates  want to apply for these Govt jobs 2023 can apply before the last date. All the details about these Govt jobs 2023, terms and conditions, and the applying procedure for these latest govt jobs 2023 are given below in the advertisement. 

Details about Latest Govt Jobs 2023 in KPK:

 اہلبیت اہم ذمہ داریاں


 تعداد آسامی


 نام آسامی


 نمبر شمار


 تعلیم تمامیم شدہ ادار و سے گریجویشن ماسٹر یا مساوی تعلیم

عمر کی حد 20 سال سے 38 سال

(بالائی عمر کی حد میں رعایت قوانین پالیسی کی مطابق)

اہم ذمہ داری اپنے ضلع میں افراد کو سرکاری نوکری کے جلد حصول، بیرون ملک مستند ملازمت اور وفاقی / صو بائی سرکاری یوتھ سکیمز کے حوالے EPR کی معاون سہولیات سے آگاہی  ،معاونت اور

رہنمائی کرنا فراہم کرنا۔


 370 کل آسامیاں)

خیبر پختونخواه جانا کے تمام اضلاع کا کوہ


 رجسٹریشن آفیسر

+30,000) الاونس)


 01

( کل آسامیاں) کے تمام اضلاع تعلیم تسلیم شد و ادارہ سے انٹر میڈیٹ یا مساوی تعلیم

کا کو

(بالائی عمر کی حد میں رعایت قوانین پالیسی کی مطابق)

اہم ذمہ داری اپنے ضلع میں افراد کو سرکاری نوکری کے جلد حصول، بیرون ملک مستند ملازمت اور

وفاقی صوبائی سرکاری ہو تو سکھر کے حوالے EPR کی معاون سہولیات سے آگاہی ، معاونت اور رہنمائی کرنا فراہم کرنا ۔ 

 415

خیبر پختونخواه جانا کے تمام اضلاع کا کوہ


 اسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر مایان 25,000 +


 02

Instructions about Latest Govt Jobs 2023 in KPK:

 امیدوار درخواست فارم ای پی آر کی ویب سائٹ www.epr.org.pk/career سے ڈاؤن لوڈ کر کے بذریعہ ڈاک یا آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔ (ii) امید وار درخواست فارم کے ہمراہ مبلغ - 4301 روپے (ڈپازٹ سلپ یا آن لائن) بطور درخواست پر اسنگ فیس ( ناقابل واپسی ) جمع کروا کر اس کا ثبوت دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق درخواست فارم میں تحریر ساتھ منسلک کریں۔

امید وار کا انتخاب خالصتا میرٹ پر سکریننگ ٹیسٹ انٹرویو کی بنیاد پر ہوگا۔ جس کی اطلاع ڈاک اور ای میل اور ایس ایم ایس کے ذریعہ دی جائے گی ۔ میٹ

انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی سفری خرچ (TADA) نہیں دیا جائے گا۔ (iv) اشتہار کی اشاعت کی آخری تاریخ کے بعد 45 دن کے اندر بھرتی کا عمل مکمل کر کے منتخب امیدوار کی ڈیوٹی شروع کر دی جائے گی۔ تمام منتخب امید واروں کو کام کے حوالے سے پہلے ضروری عملی تربیت ورہنمائی مہیا کی جائے گی، بعد ازاں امیدوار اپنے متعلقہ ضلع میں ہی فرائض سرانجام دیں گے۔ منتخب امیدواروں کا ابتدائی 03 ماو کا کنٹریکٹ بطور پروبیشن ہوگا۔ اس عرصہ میں معاوضہ کی ادائیگی کارکردگی کی بنیاد پر ہوگی۔ عرصہ 3 ماہ تسلی بخش کار کر دگی کا مظاہرہ کرنے پر ادارہ امیدوار کے ساتھ مستقل کنٹریکٹ کرتے ہوئے انہیں فکس بنیادی تنخواہ والاؤنسز و دفتری کارڈ وغیرہ فراہم کرے گا۔

(i) آن لائن اور بذریعہ ڈاک درخواست بھیجوانے کی آخری تاریخ 2023-06-08 ہے۔ ڈاک کے ذریعہ بھجوائی جانے والی درخواستیں " ہیڈ آفس، ایمپلائمنٹ

پراسنگ ریسورس ، پلاٹ نمبر 1-1 ، ایف ٹین مرکز ، اسلام آباد کے پتہ پر موصول ہو جانی چاہئیں ۔ (vii) اشتہار ہذا کے حوالے سے تفصیلی شرائها وضوابط دیگر تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ مشتہر اتھار یرکسی پیشگی اطلاع ان آسامیوں اور بھرتی کے قوانین و ضوابط میں کمی بیشی /ترمیم وتنسیخ کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

KPK/05-2023/01

ڈائریکٹر اپریشنز، ہیڈ آفس ، ای پی آر

UAN: (033) 11 110 885

051-2809885-86

Latest Govt Jobs advertisement 2023 in KPK:

Latest Govt Jobs 2023 in KPK
Latest Govt Jobs 2023 in KPK



Post a Comment

0 Comments