،محکمه آبپاشی جابز حیدرآباد

،محکمه آبپاشی جابز حیدرآباد

محکمه آبپاشی

دفتر ایگزیکٹو انجینئر

ناصر ڈویژن حیدر آباد نزد فاران هوئل، صدر حیدر آباد فون نمبر : 9200033-022 ای میل:nasirdivisionhyd33@gmail.com

بحوالہ اشتہار جو بی پی ایس 101 تا بی پی ایس 2014 کی اسامیوں پر بھرتی کیلئے روزنامہ کاوش، روزنامہ ڈان، روز نامہ جنگ میں شائع ہوا تھا۔ بذریعہ اشتہار ہذا ان تمام امیدواران کو جنہوں نے بی پی -01 تا بی پی ایس 04 ( صرف برائے ضلع بدین) کی اسامیوں پر بھرتی کی لئے درخواستیں جمع کرائی تھیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے انٹرویو کی تاریخ 2023-05-30 ( منگل ) صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے مقرر کی گئی ہے۔ امیدواران کو بذریعہ ہذا ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی اصل دستاویزات اور نادرا کی جانب سے جاری کردہ اصل ویکسی نیشن کارڈ کے ہمراہ درج ذیل تاریخ اور وقت پر سلیکشن کمیٹی کے روبرو حاضر ہوں۔

محکمه آبپاشی جابز حیدرآباد کے بارے میں تفصیلات

 Name of place where interview will be taken

 انٹرویو کی تاریخ اور وقت


 بی پی ایس


 اسامی کا نام


 Sr #

 دفتر ایگزیکٹو انجینئر ناصر ڈویژن حیدر آباد بالمقابل اولڈ فاران ہوٹل صدر حیدر آباد


 (منگل) 2023-05-30 صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے


 بی پی ایس-01

 بیلدار


 01

 دفتر ایگزیکٹو انجینئر ناصر ڈویژن حیدر آباد بالمقابل اولڈ فاران ہوٹل صدر حیدر آباد


 (منگل) 2023-05-30 صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے


 بی پی ایس-01

 خلاصی


 02

 دفتر ایگزیکٹو انجینئر ناصر ڈویژن حیدر آباد بالمقابل اولڈ فاران ہوٹل صدر حیدر آباد


 (منگل) 2023-05-30 صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے


 بی پی ایس-01

 مالی


 03

 دفتر ایگزیکٹو انجینئر ناصر ڈویژن حیدر آباد بالمقابل اولڈ فاران ہوٹل صدر حیدر آباد


 (منگل) 2023-05-30 صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے


 بی پی ایس-01

 ٹائنڈل


 04


و ستخط

(فرحان حسین وگن) ایگزیکٹو انجینئر ناصر ڈویژن حیدر آباد

پڑھے گا سندھ تو بڑھے گا

محکمه آبپاشی جابز حیدرآباد کا اشتہار

،محکمه آبپاشی جابز حیدرآباد
،محکمه آبپاشی جابز حیدرآباد

INF/KRY/2216/2023




Post a Comment

0 Comments