Pak Army jobs 2023 | Army Jobs 2023

Pak Army jobs 2023 | Army Jobs 2023 

پاک فوج ایف ایف رجمنٹل سنٹر ریکارڈنگ ایبٹ آباد میں مندرجہ ذیل خالی آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:۔

 علاقائی 

quota

 عمر کی حد

 تعلیم

 ٹوٹل آسامیاں

 قابلیت اتجربہ

 آسامی

 نمبر شمار

 لوکل - 1


 18 سے 30 سال


 مدل (پاس)


 01

 ویلڈر، پلمبر، کار پینٹر کو ترجیح دی جائیگی


 لیبران سکیلڈ ) (01-BPS)


 01

 درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر اندر ایڈم آفیسر ایف ایف سنٹر ریکارڈ جنگ ابیٹ آباد کے پتہ پر ارسال

 کریں۔ نامکمل اور تاخیر سے موصول ہو نیوالی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

مجاز آفیسر کسی بھی وقت بھرتی کرنے اور درخواست مسترد کرنے کا اختیار رکھتا ہے اور اس کو کسی بھی کورٹ میں چیلنج نہیں کا جا سکتا۔

رابطہ نمبر 099233305

Pak Army jobs advertisement 2023:

Pak Army jobs 2023
Pak Army jobs 2023


کنٹریکٹ ہیں پر عملہ درکار ہے

شیہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج

تربت کوترجیحی

بنیادوں پر مندرجہ

ذیل عملہ درکار ہے۔ پورے بلوچستان سے CV اور RESUME جمع کرائی جاسکتی ہیں

 

 Age Required

 Education Required

 تجربہ


 جنس


 تعداد


 بی پی ایس


 عہدے


 نمبر


 25 years to 35 years

 ایف اے

  متعلقہ فیلڈ میں تین (3) سالہ تجربہ ہو


میل


 

 01

 01

 سیکیو رٹی گارڈ


 01

کاغذات جمع کرانے کا طریقہ : تمام امید دار RESUME / CV درجہ بالاتفصیلات، تجر بہ سٹیکٹس کی فوٹو کاپیاں gccturbat.official@gmail.com آنلائن ارسال کریں یا ہارڈ کاپی پرنسپل گرلز کیڈٹ کالج تربت، نزد آبسرکیمپ ، تربت بلوچستان، پتے پر ارسال کریں۔ صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ انٹرویو کے وقت تمام تعلیمی اسناد ساتھ لائیں۔ امیدواروں کو نیٹ اور انٹرویو کے لئے جی سی سی ٹی کیمپس تربت میں حاضر ہوتا ہے۔ مراعات اور سہولیات حفاظت اور محفوظ کیمپس۔ شیڈول پر چھٹی دی جائے گی۔ بہترین رہائش اور پیشہ ورانہ ماحول ہے۔ جنوبی بلوچستان کے اضلاع بالخصوص تربیت کے رہائشیوں کوترجیح دی جائینگی۔ متفرق نوٹس کا غذات جمع کرانے کی آخری تاریخ 1 جون 2023 ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواست پر غور نہیں کیا جائیگا۔ کوئی DA/TA نہیں دیا جائیگا۔ برائے کرم مقررہ وقت اور تاریخ پر حاضر ہوں۔ ادارہ سارے یا کوئی بھی درخواست کو کینسل کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ ہیلپ لائن یا رابطہ کرنے کے لئے نمبر پر رابطہ کریں - 4174000852-0852417401

پرنسپل

گرلز کیڈٹ کالج تربت

PRQ NO. 3908 18-05-2023

@dpr gob dpr.gob f @dgpr.balochistan

www.dpr.gob.pk.

Pak Army jobs 2023
Pak Army jobs 2023

These latest Govt jobs 2023 in Abbottabad are available for eligible candidates. Candidates having qualification required for these Latest govt jobs 2023 are encouraged to apply for these latest jobs. All the details about these jobs 2023 are given below in the advertisement.

Candidates who are willing to apply for these Govt jobs 2023 are advised to review and read all the instructions about these latest govt jobs 2023.

Post a Comment

0 Comments