Health Department Jobs 2023 in Mir Pur Azad Kashmir

Health Department Jobs 2023 in Mir Pur Azad Kashmir 

Health Department of Mir pur Azad Kashmir has announced latest jobs 2023 for eligible candidates. The Health Department of Mir Pur Azad Kashmir is looking for applications from suitable and eligible candidates. 

درخواستیں مطلوب ہیں

محکمہ صحت عامہ ضلع میر پور کو اپنے درج ذیل مراکز صحت میں بذیل مستقل اعارضی آسامیوں پر محکمانہ منظور شدہ قواعد وضوابط کی روشنی میں تقرری کے امیدواران سے سادہ کاغذ پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

Details about Health Department Jobs 2023 Azad Kashmir:

 عمر کی حد


 تعلیمی وقتی قابلیت تجربه بمطابق منظور شد وقواعد ضوابط


 نام ادارہ جہاں آسامیاں خالی ہیں

 تعداد آسامیاں


 نام آسامی


 Sr#

 18 to 40 years

 میٹرک معد سائنس سیکنڈ ڈویژن معه دو سالہ ڈپلومہ متعلقہ فیلڈ وفاقی صوبائی گورنمنٹ کے منظور شدہ اداروا پور ڈ1 150 میڈیکل انسٹیٹیوٹ میر پور یا میٹرک معہ سائنس سیکنڈ ا ورژن معد ایک سالہ ڈپلومہ متعلقہ فیلڈ معہ کسی گورنمنٹ ہسپتال سے تین سالہ تجربہ


 RHC Islam Garh 

 01

 Junior Technetion- EPI,B-9 

 01

 18 to 40 years

 Literate 

 Mentioned in the Advertisement 

 03

 Female Attendant 

 02

 18 to 40 years 

 Literate 

 Mentioned below

 06

 Male attendant 

 03

 18 to 40 years

 Literate 

 Given below

 01

 Cook

 04

 18 to 40 years

 Literate 

 See the advertisement 

 01

 Naib Qasid 

 05

 18 to 40 years

 Literate 

 Mention in the advertisement 

 02

 Security Guard

 06

 18 to 40 years

 Literate 

 Given below

 01

 Sanitary Worker  

 07


Terms and Conditions about Health Department Jobs 2023 in Mir Pur:

شرائط: (1) امیدوار کیلئے باشند وریاست درجہ اول ہونا ضروری ہے۔ () سیریل نمبر 01 کی آسامی کیلئے تحریری نیت او انٹر ویو مورخہ 24 مئی 2023 بوقت 09:00 بجے دفتر ہذا میں منعقد ہوں گے ۔ (3) سیریل نمبر 02 07 کی آسامیوں پر انٹر ویو مورحہ 25 مئی 2023 بوقت 09:00 بجے صبح دفتر ہذا میں منعقد ہوں گے۔ (4) ہر آسامی کیلئے الگ سے درخواست دینا ہوگی ۔ (5) سیریل نمبر 07:02 پر تقرری کیلئے سکونتی حلقہ انتخاب درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔ (6) تعلیمی وقتی سرلیکیٹ با ر و قومی شناختی کارڈ ریاست باشندہ ڈومیسائل کی مصدقہ نقول کے ہمراہ سادہ کانند پر درخواستیں تاریخ اشاعت اشتہار کے اندر 15 ایام تک دفتری اوقات کار میں دفتر بند میں جمع کروائی جائیں ۔ (7) امید واروں کو الگ سے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ (8) تھانہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ تھی ہوگا۔ (9) بوقت نمیٹ انٹرویو اصل اسناد ھر اولا ئیں۔ ٹیسٹ انٹرویو کیلئے کسی قسم کTANDA روا نہیں

کیا جائیگا ۔ (10) نامکمل اور مقر رو وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ نوٹ سیریل نمبر 01 کی آسامی پر قطعی عارضی تقرری عمل میں لائی جائیگی اور اس آسامی پر مستقل تقرری عدالت العالیہ میں زمیر سماعت Third Party Act کے فیصلے کے بعد تحت قواعد وضوابدا عمل میں لائی جائے گی اور یہ تعیناتی خود بخود منسوخ تصور ہوگی۔


ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر میرپور آزاد کشمیر

www.pidajk.gok.pk

Health Department Jobs advertisement 2023 in Mir Pur Azad Kashmir:

Health Department Jobs 2023 in Mir Pur Azad Kashmir
Health Department Jobs 2023 in Mir Pur Azad Kashmir 



Post a Comment

0 Comments