Latest Govt Jobs in Sindh 2023 | Today's Jobs 2023

 Latest Govt Jobs in Sindh 2023 | Today's Jobs 2023 

These Govt Jobs 2023 in Sindh are available for interested candidates. Candidates can apply for these Jobs 2023 before 05 June 2023. Non-Muslim quota is given in these jobs 2023. All the required qualifications are mentioned here.

All the candidates want to apply for these Jobs 2023 are advised to read all the terms and conditions before apply.

سیکشن آفیسر ۷ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کو آرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ ، کراچی کے لیٹر نمبر 27/2019-8(SOV(SGA&CD مورخہ 19.04.2023 کی تعمیل میں ۔ دفتر ایڈمنسٹریشن میونسپل کمیٹی کپھر وضلع سانگھڑ میں بی پی ایس 01 تا بی پی ایس 04 کی تفصیل درج ذیل ہے، غیر تکنیکی اسامیوں پر ابتدائی تقرری بھرتی کیلئے درخواستیں

 ہیں۔

 Details about Latest Govt Jobs in Sindh 2023:

 Required Qualification \ Education 

 اسامیوں کی تعداد


 پے اسکیل


 عبده


 Sr#

 جسمانی طور پر چاک و چوبند 

 26

 02

 سینٹری ورکر ( غیر مسلم)


 01

 جسمانی طور پر چاک و چوبند 

 25

 01

 سینٹری ورکر (غیر مسلم)

 02

 جسمانی طور پر چاک و چوبند 

 10

 01

 سینیٹری ورکر (غیر مسلم) خواتین

 03

 پرائمری پاس


 10

 01

 بیلدار


 04

 

قواعد و ضوابط :

دو پاسپورٹ سائز تصاویر اور تعلیمی سرٹیفکیٹ ہی این آئی سی، ڈومیسائل ضلع سانگھڑ کا پی آرسی کی صدقہ نقول کے ہمراہ درخواست زیر دستخطی کو پہنچ جانی چاہئے۔ نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواست زیر غور نہیں لائی جائیگی۔ 3 حکومتی پالیسی کے قوانین کے مطابق %5 کوٹا برائے خواتین اور %5 کوٹا برائے

معذور افراد محفوظ ہے۔ 4 امیدوار کی عمر 28-18 کے درمیان ہوگی حکومتی پالیسی/ مروجہ قوانین کے مطابق بالائی عمر کی حد میں 15 سال کی عمومی رعایت دی جائیگی جیسا کہ نوٹیفکیشن نمبر (SOHI(SGABCD 5-64/2011 کراچی مورخہ 27.07.2020 کے تحت سرکولیٹ کردہ ہے۔ اسامیوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی کی جاسکتی ہے اور کسی کو اسے چیلنج کرنے کا حق

حاصل انٹرویو کیلئے ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔

نہیں ہے۔

دفتر میونسپل کمیٹی کھپرو میں درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 05.06.2023 ہے۔ انٹرویو اور تحریری ٹیسٹ کیلئے تاریخ 08 جون اور 09 جون 2023 صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک مقرر ہے۔

و ستخط

چیف میونسپل آفیسر

میونسپل کمیٹی کھپرو

Jobs advertisement 


Latest Govt Jobs in Sindh 2023
 Latest Govt Jobs in Sindh 2023


Post a Comment

0 Comments