Govt Jobs 2023 in Jhang | Today Jobs 2023

Govt Jobs 2023 in Jhang | Today Jobs 2023 

میونسپل کمیٹی جھنگ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے جاری PCP پراجیکٹ (سالڈ ویسٹ مینجمنٹ مشینری) کے لئے

درج ذیل اسامیوں کے لئے ضلع جھنگ کے رہائشی افراد سے 2 سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں امیدواران کی عمر 18 سال ت 35 سال ہے جس میں حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت عمر کی بالائی حد میں 5 سال تک رعایت ہوگی ۔ نیز مذکورہ رعایت کے لئے علیحدہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 2013-05-23 ہے امیدواران اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ دفتر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ میں جمع کرواسکتے ہیں درخواست جمع کروانے اور انٹرویو کے لئے آنے والے افراد

کو کسی قسم کا کوئی TADA نہ دیا جائے گا۔

Details about Govt Jobs 2023 in Jhang:


 قابلیت

 تعداد 


 نام آسامی


 نمبر شمار


 مدل میٹرک HTV لائسنس


 01

 آپریٹر (ویل ایکسویٹر)


 1

 مدل امیٹرک HTV لائسنس


 14

 آرم رول ترک 

 2

 مدل امیٹرک کمرشل لائسنس


 06

 

ڈرائیور

 3


Terms and Conditions about Govt Jobs 2023 in Jhang:

مذکور بھرتی خالصتا پراجیکٹ میں اکنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ دو سال کے لئے ہوگی اور ان اسامیوں پر مستقل ہونے کا استحقاق نہ

ہوگا۔

بھرتی شدہ افراد کو ے سال کے لئے مختص کر دہ تنخواہ دی جائے گی اوراس میں کسی سم کا اضافہ اور سالانہ اگر میمنٹ (ترقی )

حکومت پاکستان کی طرف سے ملازمین کو دی گئی کوئی مراعات وغیرہ شامل نہ ہوگی ۔ امیدواران درخواست کے ہمراہ 2 عدد حالیہ تصاویر پاسپورٹ سائز تعلیمی قابلیت، کمپیوٹرائز شناختی کارڈ ،ڈومیسائل فوریکیت ڈرائیونگ لائسنس کی مصدقہ نقول چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ موصول ہونی چاہیے۔ اصل دستاویزات (شناختی کارڈ ڈومیسائل، اسناد اور لائسنس و غیر و انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکام رہنے والے امیدوار کوترجیح نہ دی جائے گی

اصل دستاویزات (شناختی کارڈ ڈومیسائل، اسناد اور لائسنس و غیر و انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکام رہنے والے امیدوار کوترجیح نہ دی جائے گی۔ سرکاری، نیم سرکاری خودمختار اور ان کے ملازمین اپنے بکسوں کی وساطت سے درخواست ارسال کر سکتے ہیں۔

درخواست گزار اپنی درخواست پر اسامی پر کیلگری کا نام لازمی تحریر کرے گا۔ عمر کی بالائی حد درخواست وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی۔

ادارہ کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر بتائے تمام بھرتیاں منسوخ کر دے۔ مقررہ تاریخ کے بعد امیدواران کی درخواستوں پر چھان بین کی جائے گی اور میرٹ پر آنے والے امیدواروں کی اسٹ آویزاں کر دی جائے گی اور کامیاب امیدواران کو انٹرویو کا کال لیٹر جاری کیا جائے گا۔ اگر کسی بھی موقع پر ثابت ہو گیا کہ امیدواران کی تعلیمی قابلیت یا دوسرے کا غذات جعلی ہیں تو امیدوار کی بھرتی شروع ہی سے Null and void تصور ہوگی ۔ اور امید وار کو تمام کو ہیں اور حصول شدہ مراعات ادارہ ندا کو واپس کرنا ہوگی مزید ادا ہندا

امیداوار کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا بھی مجاز ہوگا۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ

میونسپل کمیٹی جھنگ

Govt Jobs Advertisement 2023 in Jhang:

Govt Jobs 2023 in Jhang
Govt Jobs 2023 in Jhang

 
For more details visit our website on daily basis.

Jobs alert

Join our WhatsApp groups 

https://chat.whatsapp.com/KYPvKQLhRX22OYp7T6y1dz

Post a Comment

0 Comments