Jobs in Army Museum Lahore Cantonment | Jobs in Lahore 2023

Jobs in Army Museum Lahore Cantonment | Jobs in Lahore 2023 

آرمی میوزیم لاہور کنٹونمنٹ

ملازمت کے مواقع

آرمی میوزیم لاہور کو کنٹریکٹ عارضی بنیاد پر مندرجہ ذیل (سول) آسامی کے لئے ہنر مند فرد کی ضرورت ہے

Details about Jobs in Army Museum Lahore Cantonment:

 

 تعداد آسامی


 جنس


 آسامی


 نمبر شمار


BS, MSc, MS 

 1


 مرد خاتون


 پبلک ریلیشن آفیسر ریسرچ آفیسر


 01

 

 01

 مرد خاتون


 ریسرچ ایسوسی ایٹ میوزیم گائیڈ


 02


اچھی اردو اور انگریزی بولنے کی صلاحیت ہو ) بی ایس ایم اے ایم ایس سی ایم ایس اچھی اردو اور انگریزی بولنے کی صلاحیت ہو )

Terms and Conditions about Jobs in Army Museum Lahore Cantonment:

بھرتی کی عمر 22 سے 35 سال ہے

درخواست معد ہی وی، قومی شناختی کارڈ کی کاپی، ڈومیسائل تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کا پیاں، تجربہ کا سر ٹیفکیٹ (اگر کوئی ہے ) اور تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر بنام ڈائریکٹر آرمی میوزیم لاہور، امجد چوہدری روڈ لاہور کنٹونمنٹ اشتہار شائع ہونے کے 10 دن کے اندر جمع کرائیں۔

مکمل پتہ اور موبائل نمبر درخواست پر لکھیں۔ 4 غیر تصدیق شدہ کا غذات کے ساتھ موصول ہونے والی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔

4 غیر تصدیق شدہ کا غذات کے ساتھ موصول ہونے والی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔ 5 نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں کو مستر د کر دیا جائے گا۔ 6 اعلی تعلیمی قابلیت اور تجربہ رکھنے والوں کو تر جیح دی جائے گی۔ 7 شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے کال کیا جائے گا۔ ٹیسٹ وانٹرویو کی تاریخ موبائل نمبر پر دی جائے گی جو درخواست یا سی دی پر لکھا ہوگا ۔ منتخب شدہ امیدواروں کو کاغذات کی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے تصدیق کروائی جائے گی۔ جعلی اسناد ہونے کی صورت میں ملازمت سے بر طرف کر دیا جائے گا۔ 10 رابطہ فون نمبر 99220336-042 ، موبائل نمبر 2447864-0335

ٹیسٹ اور انٹر ویو پر آنے والوں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ انٹرویو کے دوران امید وار کو اصل اسنا د ساتھ لا نالازمی ہوگا۔

Advertisement about Jobs in Army Museum Lahore Cantonment:

Jobs in Army Museum Lahore Cantonment
Jobs in Army Museum Lahore Cantonment


Post a Comment

0 Comments