Constable Baluchistan Jobs 2023 | Latest Jobs 2023

Constable Baluchistan Jobs 2023 | Latest Jobs 2023  

بلوچستان کانسٹبلری کو بحیثیت کیریئر اپنائیے

نوجوان بلوچستان کانسٹیبلری میں بھرتی ہو کر ملک وقوم کی خدمت کریں۔ کوئٹہ زونز میں SPU جنرل کیڈرا

ڈیوٹی کا نسٹیبل بھرتی کیلئے جن امیدواروں نے درخواست فارم جمع کئے تھے ان کی دوڑ نیچے دیئے گئے تاریخوں کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر بدر لائن واقع شارع گلستان روڈ کوئٹہ میں صبح 8:00 بجے دوڑ اور قد ا چھاتی ہوگی۔

Details about Constable Baluchistan Jobs 2023:

  فارم نمبر


تاریخ


 S.# 

01-700

 مورخہ 2023-04-26


 01

 701-1400

 مورخہ 2023-04-27


 02

 1401-2100


 مورخہ 2023-04-28


 03

 2101-2800

 مورخہ 2023-04-29


 04

 2801-3500

 مورخہ 2023-04-30


 05

 3501-3656

اقلیتی کوٹہ اور خواتین امیدوار بھی مورخہ 2023-05-02 کوہی

تشریف لائیں گے


 مورخہ 2023-05-02


 06

قدا چھاتی اور دوڑ میں پاس ہونے والے امیدواروں کا تحریری امتحان

صبح 08:00 بجے لیا جائے گا۔ کوئی امیدوار اپنے ہمراہ موبائل

وغیرہ نہیں لائے گا۔

 

 مورخہ 2023-05-07


 07


امیدواران نیچے دیئے گئے ذیل شرائط کا ہونا لازمی ہے اگر ان پر پورا نہیں اتر تا تو آنے کی زحمت نہ کریں

 خواتین امید واروں کیلئے ذیل شرائط کا ہونالازمی ہے۔

میٹرک پاس

 فٹ 5 

بھرتی کے لئے امیدوار کو 7 منٹ میں  کا فاصلہ دوڑ کر طے کرنا ہوگا۔(1 کلو میٹر ) کا

عمر 18 تا 30 سال


 مرد امید واروں کیلئے ذیل شرائط کا ہونالازمی ہے۔

میٹرک پاس

5 فٹ 5 انچ

بھرتی کے لئے امیدوار کو 7 منٹ میں (1.6 کلومیٹر) فاصلہ دوڑ کر طے کرنا ہوگی۔

عمر 18 تا 28 سال




مقررہ تاریخ کے بعد آنے والے امیدواروں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا اور نہ ہی کوئی اپیل سنی جائے

گی۔ SPU میں بھرتی ہونے والے امیدواروں کو کسی اور یونٹ / زون میں تعینات نہیں کیا جائے گا۔ بھرتی ہونے والے امیدواران کو ڈیوٹی کیلئے بلوچستان کے کسی بھی ضلع میں تعینات کیا جا سکتا ہے۔ امیدوار بھرتی ہونے کے بعد تبادلہ کیلئے کوئی بھی درخواست یا سیاسی اثر رسوخ استعمال کرنے پر ملازمت سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔ اصل شناختی کارڈ اور محکمہ کی طرف سے جاری شدہ سلپ نہ ہونے کی صورت میں قدم چھاتی اور دوڑ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔4۔ امیدواران بھرتی شیڈول کے مطابق حاضر ہونگے ۔ اور ہر قسم کی معلومات حاصل کرنے کیلئے دفتر ہذا کے ذیل نمبر 9202203-081 پر رابطہ کریں۔ بھرتی کیلئے آنے والے امیدواران TANDA کے حقدار نہیں ہونگے۔

(برائے) ایڈیشنل IGP / کمانڈنٹ

بلوچستان کانسٹیبلری کونته

PRQ NO.3398 15-04-2023

f @dgpr.balochistan

Constable Baluchistan Jobs advertisement 2023:

Constable Baluchistan Jobs 2023
Constable Baluchistan Jobs 2023


Post a Comment

0 Comments